السلام علیکم
آپ حضرات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ دنوں میں جو سوالات کے دو پرچے دیے گئے ہیں ان دونوں پرچو کے جوابات ایک ہی کاپی میں لکھ کر اسکول میں گارجین حضرات آکر بچوں کے جوابات کی کاپیاں جمع کرائیں.
جوابات کی کاپی جمع کرانے کی تاریخ 6 اگست بروز جمعرات، صبح 11 بجے ہے.
ساتھ ہی ساتھ 6 اگست بروز جمعرات کے دن آلو، چاول، چنا اور صابن کی تقسیم بھی حکومت مغربی بنگال کی جانب سے کی جارہی ہے. یہ بھی 11 بجے 6 اگست کو تقسیم کی جائے گی.
لہذا گارجین حضرات اسکول مقررہ وقت پر آئیں بچوں کو ہرگز ساتھ نہ لائیں.
چہرے کا ماسک لگا کر آنا لازمی ہے.
شکریہ
بحکم ٹیچر انچارج انجمن فری پرائمری اسکول
محمد آفتاب عالم صاحب